کلرکہار: موٹروے پر سیشن جج سیالکوٹ کی گاڑی کو حادثہ پیش آگیا
کلرکہار: موٹروے پر سیشن جج سیالکوٹ کی گاڑی کو حادثہ پیش آگیا۔
سیشن جج شوکت علی اور ان کی اہلیہ زخمی، ریسکیو ذرائع
حادثہ بارش کے دوران پھسلن سے پیش آیا، ذرائع
زخمیوں کو ٹراما سنٹر کلرکہار منتقل کردیا گیا، ہسپتال ذرائع
ہسپتال میں زخمیوں کا علاج جاری یے، ہسپتال ذرائع سیشن جج اسلام آباد سے لاہور جارہے تھے
حادثہ موٹروے سروس ایریا کلرکہار کے پاس پیش آیا۔
Load/Hide Comments