مون سون کا مضبوط سسٹم آج کراچی، حیدرآباد پہنچے گا، موسلادھار بارش کا امکان …..!!!
یوتھ ویژن نیوز (علی رضا غوری سے )کراچی، حیدرآباد اور سندھ کی ساحلی پٹی پربسنےوالے خبردار ۔
بھارتی رن آف کچھ اور تھرپارکر کے قریب موجود مون سون کا مضبوط سسٹم آج دن میں کراچی اور حیدرآباد پہنچے گا، سسٹم کے باعث جمعرات کی دوپہر کراچی، حیدرآباد اور دیگر اضلاع میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش ہوسکتی ہے-
کراچی میں اگلے 3 دنوں میں ڈیڑھ سے 200 ملی میٹر بارش کا امکان ہے
Load/Hide Comments