سرکاری افسران اور ملازمین کی حاضری اور چھٹی آن لائن کرنے کا حکم
یوتھ ویژن نیوز (قاری عاشق حیسن سے )چیف سیکرٹری پنجاب نے افسران اور ملازمین کی حاضری اور چھٹی آن لائن کرنے کا حکم دے دیا۔
چیف سیکرٹری پنجاب کا چھٹی اور حاضری آن لائن کرنے کا حکم دیا ہے چیف سیکرٹری نے تمام محکموں کو ہدایات جاری کر دی ہیں۔ چیف سیکرٹری کا اے سی آر کو بھی آن لائن کرنے کا حکم دیا ہے۔ پی آئی ٹی بی بورڈ نے اس پر ورکنگ شروع کر دیدی ہے۔ پی آئی ٹی بی بورڈ نے اس پر سافٹ ویئر تیار کر لیا ہے۔
Load/Hide Comments