جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 13 ستمبر کو طلب
یوتھ ویژں نیوز جوڈیشل کمیشن کی 2010ء میں کی گئی ترامیم پر غور کیلئے ،
ججز تقرری رولز کا جائزہ لینے کے لیے 13 ستمبر کو چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب کر لیا گیا جسٹس منصور علی شاہ سمیت دیگر ممبران اجلاس میں شریک ہوں گے ،
چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے ہائیکورٹس میں ججز تقرری کیلئے نام طلب کر لیے،چیف جسٹس نے تمام ہائیکورٹس کے چیف جسٹسز کو خط ارسال کر دیا
جس ہائیکورٹ میں پانچ سے زیادہ نشستیں خالی ہیں فوری نام تجویز کیے جائیں،جوڈیشل کمیشن اجلاس میں ججز تقرری سمیت رولز کا جائزہ لیا جائے گا،خط
Load/Hide Comments