چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی قلات میں دہشت گردوں کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت
یوتھ ویژن : ( علی رضا ابراہیم غوری سے ) چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی ک دہشت گرد حملے میں جاں بحق ہونے والے سیکیورٹی اہلکاروں اور عام شہریوں کے جانی نقصان پر افسوس کا اظہار-
چیئرمین سینیٹ کا شہداء کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی کا اظہار
سیکیورٹی فورسز نے ملک میں امن و امان کے قیام کے لیے لازوال قربانیاں دی ہیں، چیئرمین سینیٹ
اللہ تعالی شہداء کے درجات کی بلند فرمائے ۔
ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان نے بھی قلات میں دہشت گرد حملے کی مذمت کی
ڈپٹی چیئرمین سینیٹ نے شہدا کے خاندانوں سے اظہار تعزیت کیا
حملے میں زخمی ہونے والوں کی جلد صحتیابی کے لیے دعا گو ہوں۔
Load/Hide Comments