پی ڈی ایم اے پنجاب کا جنوبی پنجاب میں فلیش فلڈنگ کا الرٹ جاری
یوتھ ویژن نیوز (قاری عاشق حسین) پی ڈی ایم اے پنجاب کا جنوبی پنجاب میں فلیش فلڈنگ کا الرٹ جاری
24 سے 30 اگست کے دوران کوہ سلیمان و کیرتھر رینج میں شدید بارشوں کے باعث ڈیرہ غازی خان و راجن پور رودکوہیوں میں سیلابی ریلوں کی وارننگ جاری۔
ڈیرہ غازی خان، ملتان اور بہاولپور ڈویژن میں شدید بارشوں اور اربن فلڈنگ کا خدشہ!
ڈی جی پی ڈی ایم اے پنجاب عرفان علی کاٹھیا کی انتظامیہ کو الرٹ رہنے کی ہدایات!۔
Load/Hide Comments