پاک فوج نے اقلیتوں کے قومی دن پر اقلیتی برادریوں کو خراج تحسین پیش کیا۔ اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 493.7 ملین ڈالر کا اضافہ بشریٰ بی بی کو 190 ملین پاؤنڈ کیس میں ضمانت مل گئی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے پاکستان نے ’استحکام‘ کے حصول کے لیے امریکا سے چھوٹے ہتھیار مانگ لیے کالج آف آرٹ اینڈ ڈیزائن اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں ڈگری شو کا شاندار انعقاد میدان عرفات میں پاکستانی بچے کی پیدائش اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ عمران خان کے متنازعہ سوشل میڈیا پوسٹ پر ایف آئی اے کی تحقیقات پی آئی اے کی یورپ اور برطانیہ میں پروازوں کی بحالی کی راہ ہموار، سی اے اے کی اہم بات چیت وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور نے خیبر پختونخوا کابینہ میں توسیع کر دی وزیر اعظم شہباز شریف نے 20 پارلیمانی سیکرٹریز مقرر کر دیے حکومت آئینی ترامیم کے لیے تیار، دو تہائی اکثریت کا دعویٰ وفاقی حکومت کا سندھ کی سڑکوں کی بحالی کے لیے فنڈز کی فراہمی کا اعلان معاشی بہتری کے اشارے حکومتی درست پالیسیوں کی گواہی دیتے ہیں، وزیراعظم شہباز شریف وزیر اطلاعات کا گنڈاپور کی توہین آمیز تقریر کی مذمت، صحافیوں کا پی ٹی آئی سے معافی کا مطالبہ بلاول بھٹو کا نیا میثاق جمہوریت کا مطالبہ، سیاسی جماعتوں کو متحد ہونے کی دعوت شاہ رخ خان اور سہانا خان کی فلم ’کنگ‘ کی شوٹنگ جنوری 2025 سے شروع ہوگی

یمن کا اسرائیلی بحری جہاز اور آئل ٹینکر کو براہ راست نشانہ بنانے کا دعویٰ

صنعا – رپورٹ کے مطابق، یمنی مسلح افواج کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل یحییٰ سریع نے بحیرہ احمر اور خلیج عدن میں صیہونی رجیم کے خلاف دو تازہ کارروائیوں سے آگاہ کیا۔انہوں نے کہا کہ فلسطین کے مظلوم عوام اور مجاہدین کی حمایت اور امریکہ و برطانیہ کی جارحیت کے جواب میں یمن کی مسلح افواج نے بحیرہ احمر اور خلیج عدن میں دو فوجی آپریشنز کئے۔جنرل سریع نے کہا کہ ان کارروائیوں میں اس آئل ٹینکر "SOUNION” کو نشانہ بنانا شامل ہے جس کے مالک کا تعلق صیہونیوں سے تھا۔انہوں نے مزید کہا کہ آئل ٹینکر مقبوضہ فلسطین کی بندرگاہوں میں داخلے پر پابندی کے یمنی قانون کی خلاف ورزی کر رہا تھا جو کہ بحیرہ احمر میں براہ راست نشانہ بنا۔انہوں نے کہا کہ دوسری کارروائی میں مقبوضہ فلسطین کی بندرگاہ میں داخلے پر پابندی کی خلاف ورزی کی وجہ سے اسرائیل سے وابستہ SW North Wind I جہاز کو نشانہ بنانا شامل تھا۔یہ جہاز خلیج عدن اور بحیرہ احمر میں حرکت کرتے ہوئے براہ راست حملے کا نشانہ بنا۔یمنیوں نے قابض اسرائیلی رجیم کے خلاف فلسطینی مزاحمت کی جدوجہد کی کھلی حمایت کا اس وقت سے اعلان کیا جب غاصب رجیم نے 7 اکتوبر کو غزہ پر تباہ کن جنگ شروع کی تھی۔یمنی مسلح افواج نے کہا ہے جب تک کہ غزہ کے خلاف صیہونی رجیم کی جارحیت بند نہیں ہوتی وہ اس وقت تک اپنے حملے جاری رکھیں گی۔غزہ میں اسرائیلی زمینی اور فضائی حملوں میں کم از کم 27,948 فلسطینی شہید جب کہ 67,459 زخمی ہوچکے ہیں۔دوسری طرف امریکہ اور برطانیہ نے دسمبر میں اسرائیلی رجیم کی حمایت میں یمن کو نشانہ بنانے کے لیے ایک فوجی اتحاد کا اعلان کیا تھا، تب سے یمن کے خلاف امریکی اور برطانوی جارحیت جاری ہے تاہم یمنی کی مظلوم دوست اور مزاحمت شعار قوم پوری طاقت کے ساتھ صیہونی رجیم اور اس کے حامیوں کے خلاف آپریشنز جاری رکھے ہوئے ہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com