صادق آباد/ رحیم یار خان کچہ کے ڈاکوؤں کا پولیس وین پر حملہ، 11 پولیس اہلکار شہید
صادق آباد/ رحیم یار خانکچہ کے ڈاکوؤں کا پولیس وین پر حملہ، 11 پولیس اہلکاروں کی شہادت کی اطلاعاتکچہ ماچھکہ میں پولیس گاڑیوں پر ڈاکوؤں کے راکٹ حملہ کا معاملہآئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا نوٹس، آر پی او ڈی جی خان سے رپورٹ طلب،کچہ کے علاقے میں پولیس کی 02 گاڑیاں ہفتہ وار ڈیوٹی کرکے واپس آ رہی تھیں، ترجمان پنجاب پولیس ایک گاڑی خراب ہوئی، اچانک راکٹ لانچرز سے حملہ ہوا،ترجمان پنجاب پولیس ابھی تک پولیس کے 05 سے 06 اہلکاروں کی شہادت کی اطلاعات ہیں، ترجمان پنجاب پولیس
Load/Hide Comments