کیا آپ کی عمر 18 سال ہو گئی ہے؟
کیا آپ کی عمر 18 سال ہو گئی ہے؟اپنا شناختی کارڈ بنوائیں – اپنی شناخت منوائیںنادرا آرڈیننس 2000 کے سیکشن (1)9کے تحت پاکستان کے ہر شہری کے لئے 18 سال عمر ہونے پر شناختی کارڈ بنوانا لازم ہے۔والدین یا سرپرست اپنے بچوں کی عمر 18 سال ہونے پر اُن کے شناختی کارڈ بنوائیں اور پاکستانی شہری کے طور پر بچوں کے تمام حقوق یقینی بنائیں۔یاد رکھیں: نادرا آرڈیننس کے سیکشن (e) 30 کے مطابق 18 سال عمر ہونے کے بعد 90 دن کے اندر اندر کسی معقول وجہ کے بغیر قومی شناختی کارڈ کے لئے درخواست جمع نہ کرانے پر زیادہ سے زیادہ چھ ماہ قید بامشقت یا 50 ہزار روپے تک جرمانہ یا دونوں سزائیں ہو سکتی ہیں۔مزید معلومات اور اپ ڈیٹس کے لئے نادرا کے آفیشل سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو فالو کریں:فیس بُک: https://www.facebook.com/NADRAPAKISTANOFFICIALانسٹاگرام: https://www.instagram.com/nadrapak_officialایکس(ٹویٹر): https://x.com/NadraPakویب سائٹ: www.nadra.gov.pkہیلپ لائن: 051111786100موبائل صارفین: 1777