لاہور ہائیکورٹ کے عبوری چیف جسٹس کا تقرر

یوتھ ویژن : ( ایڈوکیٹ واصب ابراہیم غوری سے ) وزارت قانون نے جسٹس عابد عزیز شیخ کو لاہور ہائی کورٹ کا قائم مقام چیف جسٹس تعینات کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔
وہ کل سے اپنا نیا عہدہ سنبھالیں گے۔
مزید پڑھیں : اپوزیشن اتحاد کا لاہور میں جلسہ عام کا انعقاد
ذرائع کے مطابق، لاہور ہائی کورٹ کی چیف جسٹس عالیہ نیلم کے بیرون ملک سفر کے لیے یہ تقرری عمل میں آئی ہے۔
Load/Hide Comments