پیرس اولمپکس 2024ء پاکستان کے ارشد ندیم نے جیولین تھرو میں گولڈ میڈل جیت لیا

پیرس اولمپکس 2024ء پاکستان کے ارشد ندیم نے جیولین تھرو میں گولڈ میڈل جیت لیا
پاکستان کے ارشد ندیم نے 118 سالہ ریکارڈ توڑ کر سب سے لمبی تھرو 92 اعشاریہ 97 میٹر پھینک کر گولڈ میڈل جیت لیا
مزید پڑھیں: جیولن سٹار ارشد ندیم نے اولمپک گولڈ کے حصول کے لیے پاکستان کی 40 سالہ تلاش ختم کر دی۔
40 سالہ تاریخ میں پہلی بار پاکستان نے پیرس اولمپکس گیمز میں گولڈ میڈل حاصل کیا
ارشد ندیم کا تعلق خانیوال کی تحصیل میاں چنوں اور واپڈا سے تعلق ہےپاکستان نے اولمپکس میں 40 سال بعد گولڈ میڈل جیت لیا ۔ارشد ندیم نے جیولین تھرو میں 118 سالہ ریکارڈ توڑ کر نیا اولمپک ریکارڈ بنا دیا ۔آخری گولڈ میڈل اس سے قبل 1984 میں ہاکی میں جیتا تھا ۔
Load/Hide Comments