پیرس اولمپک:ارشد ندیم نے اولمپکس کا 118 سالہ ریکارڈ توڑ دیا

پیرس اولمپک: جیولین تھرو ایونٹ کے فائنل میں ارشد ندیم نے92.97 میٹر کی تھرو کرکے نیا اولمپک ریکارڈ بنا دیا ،اس سے قبل اولمپک ریکارڈ 90 اعشاریہ 57 میٹر کا تھا جو کہ ناروے کے اینڈریاس تھورکلڈیسن نے 2008 میں بنایا تھا
Load/Hide Comments