بنگلہ دیش کے صدر نے سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کی رہائی کا حکم دے دیا۔

یوتھ ویژن : ( مظہر اسحاق چشتی سے ) بنگلہ دیش کے صدر نے جیل میں بند سابق وزیراعظم اور اپوزیشن کی سربراہ خالدہ ضیا کی رہائی کا حکم دے دیا۔
بنگلہ دیشی وزیراعظم شیخ حسینہ نے استعفیٰ دے دیا۔
بنگلہ دیشی صدر محمد شہاب الدین نے سابق وزیر اعظم اور ممتاز اپوزیشن لیڈر خالدہ ضیاء کی رہائی کی اجازت دے دی، فوج کی جانب سے حکومت کا کنٹرول سنبھالنے اور ان کی مرکزی حریف شیخ حسینہ کو بے دخل کرنے کے فوراً بعد۔
Load/Hide Comments