پاک فوج نے اقلیتوں کے قومی دن پر اقلیتی برادریوں کو خراج تحسین پیش کیا۔ اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 493.7 ملین ڈالر کا اضافہ بشریٰ بی بی کو 190 ملین پاؤنڈ کیس میں ضمانت مل گئی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے پاکستان نے ’استحکام‘ کے حصول کے لیے امریکا سے چھوٹے ہتھیار مانگ لیے کالج آف آرٹ اینڈ ڈیزائن اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں ڈگری شو کا شاندار انعقاد میدان عرفات میں پاکستانی بچے کی پیدائش اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں تیسرے فیض ادبی میلے کا انعقاد عارف علوی نے بانی پی ٹی آئی کی چند ہفتوں میں رہائی کی پیش گوئی کر دی۔ اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں ٹیک لانسرسمٹ کے میگا ایونٹ کا انعقاد اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپوروائس چانسلر ڈاکٹر محمد کامران نے ورلڈ سوائل ڈے کی شاندار تقریبات کا افتتاح کیا پاکستان کا آئی ایم ایف کے 5 اہم اہداف حاصل کرنے میں ناکامی کا خدشہ پاکستان کسٹمز کا اسمگل شدہ گاڑیوں کے استعمال پر پابندی کا اعلان پی ٹی آئی رہنما عالمگیر خان کراچی میں گھر سے گرفتار مصدق ملک کا روس کے ساتھ خام تیل معاہدے کی خبروں کی تردید عمر ایوب کی جی ایچ کیو حملے کے کیس میں بریت کی درخواست مسترد ہادیقہ کیانی اور مہرانگ بلوچ بی بی سی 100 ویمن 2024 کی فہرست میں ابھریں

اسلامیہ یونیورسٹی انجینئرنگ کے سابق طلباء نے چینی سائنسدانوں کے ساتھ پاک سیٹ-ایم ایم 1 سیٹلائٹ لانچ کرنے میں کلیدی کردارادا کیا

اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے نام عزاز

اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور نے پاکستان کی تحقیق، تعلیم اور ترقی کے شعبوں میں قومی اور عالمی سطح پر نمایاں خدمات انجام دے رہی ہے۔ فیکلٹی آف انجینئرنگ اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے سابق طالب علم حافظ محمد اظہر علی بشیر نے پاک چین سیٹلائٹ مشترکہ تعاون کے پروگرام میں نمایاں کردار ادا کیا ہے۔

پاکستان کا دوسرا مواصلاتی سیٹلائٹ ایم ایم 1

حافظ محمد اظہر پاک سیٹ ایم ایم سیٹلائٹ PakSat-MM1 کے لیے مشترکہ ڈیزائن اور ڈویلپمنٹ ٹیم کے اہم رکن تھے۔ انہوں نے لوڈ انجینئر اور ٹیسٹ انجینئر کامیابی سے خدمات سرانجام دیں۔ انہوں نے چینی خلائی ادارے میں میں مختلف تیکنیکی مراحل کے دوران سیٹلائٹ سسٹم کی کارکردگی کو کامیابی کو یقینی بنانے کی ذمہ داری ادا کی۔ انہوں نے چین میں PakSat-MM1 سیٹلائٹ کی اسمبلی، انٹیگریشن اور ٹیسٹنگ کے مرحلے میں سرگرمی سے حصہ لیا اور مدار میں ٹیسٹنگ کے مرحلے میں حصہ لیا۔ پاکستان کی خلائی ایجنسی، سپارکو نے 30 مئی 2024 کو پاک چائنا ایم ایم 1 کمیونیکیشن سیٹلائٹ کو خلا میں چھوڑا تھا۔

جدید ترین مواصلاتی ٹیکنالوجی سے لیس یہ سیٹلائٹ زمین کے 30 سے 35 فیصد حصے کو تیز رفتار سیٹلائٹ انٹرنیٹ خدمات فراہم کرے گا۔ یہ پڑوسی ممالک، پورے ایشیا، یورپ اور افریقہ کے کچھ حصوں میں مواصلاتی صلاحیتوں میں اضافہ کرے گا اور پاکستان کے دور دراز علاقوں کو تیز رفتار انٹرنیٹ فراہم کرے گا۔ توقع ہے کہ یہ پیشرفت پاکستان کی سیٹلائٹ انٹرنیٹ مارکیٹ میں گیم چینجر ثابت ہوگی اور اس سے فوج، ٹیلی کمیونیکیشن، موسم کی پیشن گوئی، تیل و گیس، این جی اوز اور اقوام متحدہ کے دفاتر سمیت مختلف شعبوں کو فائدہ پہنچے گا۔

وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر نوید اختر، ڈین فیکلٹی آف انجینئرنگ پروفیسر ڈاکٹر محمد امجد، ڈین فیکلٹی آف اپلائیڈ ہیلتھ سائنسز پروفیسر ڈاکٹر سعید احمد، ڈائریکٹر ایلومینائی ڈاکٹر شاہد محمود اور فیکلٹی ممبران نے اس اہم ترین قومی خدمت اور جامعہ کا نام روشن کرنے پر پر ایلومینائی حافظ محمد اظہر بشیر اور انکی ہمشیرہ ڈاکٹر عائشہ بشیر چیئر پرسن شعبہ فزیوتھراپی اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کو خراج تحسین پیش کیا اور مبارک باد دی ہے۔

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com