چند دلچسپ حقائق چاند کے بارے میں

چاند کی عمر تقریباً 4.5 ارب سال ہے جو زمین کی عمر کے قریب ہے-چاند کی سطح پر گڑھے، پہاڑ اور وادیاں ہیں
چاند پر بھی زلزلے آتے ہیں، جنہیں "مون کوئیک” کہا جاتا ہے۔
چاند پر ایک دن (ایک سورج کے طلوع سے دوسرے سورج کے طلوع تک) تقریباً 29.5 زمینی دن کے برابر ہوتا ہے۔
اگر آپ کا وزن زمین پر 60 کلوگرام ہے تو چاند پر آپ کا وزن صرف 10 کلوگرام ہوگا۔
چاند پر کوئی آواز نہیں سنی جا سکتی کیونکہ وہاں ہوا نہیں ہے جو آواز کی لہروں کو منتقل کر سکے۔
چاند زمین سے ہر سال تقریباً 3.8 سینٹی میٹر دور ہو رہا ہے۔
چاند کی کشش ثقل زمین پر مختلف سمندری لہروں کے اُتار چڑھاؤ کا باعث بنتی ہے
Load/Hide Comments