پی ٹی آئی کراچی ڈویزن کی جانب سے عمران خان کی رہائی کے لئے بھوک ہڑتال کئمپ جاری
یوتھ ویژن : ( صائمہ فرید سے ) پی ٹی آئی کراچی ڈویزن کی جانب سے عمران خان کی رہائی کے لئے بھوک ہڑتال کئمپ جاری-
علامتی بھوک ہڑتال کئمپ چوتھی دن بھی جاری-پی ٹی آئی سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ علامتی بھوک ہڑتال کئمپ پہنچے-آج علامتی بھوک ہڑتال کئمپ کو چوتھا دن ہوگیا ہے، حلیم عادل شیخ-
آج ڈسٹرکٹ سینٹرل کی جانب سے یہ کئمپ لگایا گیا ہے، حلیم عادل شیخ
کپتان کی آزادی اور چوری شدہ مینڈیٹ کی واپسی جدوجہد جاری رہے گی، حلیم عاد ل شیخ
اتوار تک یہ علامتی بھوک ہڑتالی کئمپ جاری رہے گی، حلیم عادل شیخ
احتجاج کرنا ہمارا آئینی قانونی حق ہے ، حلیم عادل شیخ
سلام پیش کرتا ہوں کارکنوں کو شدید گرمی میں چوتھے دن بھی کئمپ پر موجود ہیں، حلیم عادل شیخ
Load/Hide Comments