واصب غوری ایڈووکیٹ کا پاکستانی ٹیلی ویژن ، کے ممتاز اداکار و صدا کار طلعت حسین کی وفات پر گہرے افسوس اور رنج کا اظہار
واصب غوری ایڈووکیٹ کا پاکستانی ٹیلی ویژن ، تھئیٹر ، فلم اور ریڈیو کے ممتاز اداکار و صدا کار طلعت حسین کی وفات پر گہرے افسوس اور رنج کا اظہار
واصب غوری کی مرحوم اداکار کی بلندیء درجات کے لئے دعاء مرحوم کے لواحقین سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا طلعت حسین ایک لیجینڈ اداکار تھے جن کی ڈائیلاگ ڈیلیوری کا ایک زمانہ معترف تھا
طلعت حسین نے اپنی جاندار اداکاری کے فن سے دنیا بھر کے ڈرامہ اور فلم شائقین کے دلوں میں اپنی جگہ بنائی
پاکستان ٹیلی ویژن ، تھئیٹر فلم اور ریڈیو کے لئے ان کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ان کی وفات سے جو خلا پیدا ہوا اسے کبھی ہر نہیں کیا جا سکے گا اللہ تعالیٰ مرحوم طلعت حسین کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے ، آمین
Load/Hide Comments