وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان پیپلز پارٹی کے وفد کی ملاقات
شہباز کی پیپلز پارٹی کے وفد سے اہم ملاقات
یوتھ ویژن : (ثاقب ابراہیم غور سے ) وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان پیپلز پارٹی کے وفد کی ملاقات وفد میں سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف ، سید نوید قمر ، وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور شیری رحمان شامل تھے
ملاقات میں ملک کی مجموعی و سیاسی صورت حال پر تبادلہء خیال
وزیراعظم محمد شہباز شریف اور پیپلز پارٹی کی اہم شخصیت کی ملاقات
ملاقات میں مالی سال 2024-25 کے بجٹ کے حوالے سے بھی مشاورت کی گئی-
وزیراعظم شہبازشریف کا بڑا اعلان
ملاقات میں نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار ، وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال ، مشیر وزیراعظم برائے سیاسی امور رانا ثناءاللہ اور وفاقی وزیر قانون و انصاف اعظم نذیر تارڑ بھی موجود تھے۔
Load/Hide Comments