روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے 23 مارچ کو کراچی کے دورے کے دوران وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے ملاقات کی اور پاکستان ایران اقتصادی مواقع بشمول سرمایہ کاری سے متعلق امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ آئی ایس پی آر نے10 اپریل کوبہاولنگر میں پیش آنے والے واقعے کی انکوائری کا مطالبہ کر دیا وفاقی حکومت نے ترقی کو تیز کرنے کے لیے بینک فنانسنگ کے لیے زراعت، چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری اداروں (SMEs) اور انفارمیشن ٹیکنالوجی (IT) جیسے شعبوں کو ترجیح دی ہے2024 ایشیائی ترقیاتی بینک نے رواں مالی سال 2024 کی رپورٹ شائع کردی بھارتی عدالت نے کرپشن کیس میں دہلی کے 55 سالہ وزیراعلیٰ کیجریوال کی گرفتاری کو چیلنج کرنے والی درخواست مسترد کر دی۔ عیدالفطر2024 میں کراچی والوں کو عید کے روز بھی پانی کے بحران سے کوئی چھٹکارا نہ مل سکا سال 2024 میں غیرمتوقع اسٹرابیری کی فصل نے برکینا فاسو کا ‘سرخ سونا’ گھمایا وزیر اعظم شہباز اور ولی عہد سلمان نے پاکستان میں 5 ارب ڈالر کی سعودی سرمایہ کاری کو تیز کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ سال 2024 کا وزیراعظم محمد شہباز شریف کا اپنے وفد کے ہمراہ عمرے کی ادائیگی

گوگل سے دنیا کی نمبر ون ویب سائٹ ہونے کا اعزاز چھن گیا

اسلام آباد (ویب ڈسک ) گوگل سے دنیا کی نمبر ون ویب سائٹ ہونے کا اعزاز چھن گیا۔ ویڈیو شیئرنگ ویب سائٹ ٹک ٹاک کی ڈومین نے گوگل سے پہلی پوزیشن چھین لی۔ تفصیلات کے مطابق دنیا کی سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی ویب سائٹ گوگل سے نمبر ون ہونے کا اعزاز چھن گیا ہے۔ ٹیکنالوجی سکیورٹی فراہم کرنے والی معروف امریکی کمپنی کلاؤڈ فلیئر کی رپورٹ کے مطابق گوگل کی بجائے اب ٹک ٹاک کو دنیا کی نمبر ون ویب سائٹ ہونے کا اعزاز حاصل ہو گیا ہے۔
رپورٹ کے مطابق سال 2020ء میں ٹک ٹاک دنیا کی دس سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی ویب سائٹس میں ساتویں نمبر پر تھی جو کہ اب پہلے نمبر پر براجمان ہو چکی ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ نمبر ون ویب سائٹ ہونے کا یہ اعزاز گزشتہ سال گوگل کے پاس تھا جبکہ فیس بک دوسرے نمبر پر تھی۔

ٹک ٹاک ایک شارٹ ویڈیو شیئرنگ ویب سائٹ ہے جو گزشتہ کچھ عرصے میں تیزی سے مقبول عام کا درجہ حاصل کر گئی ہے۔

ٹک ٹاک کی عوام میں مقبولیت سال 2021ء نومبر کے آخر تک مسلسل اور تیزی سے بڑھتی رہی جس کے باعث یہ گوگل کو شکست دینے میں کامیاب رہی، اور اب یہ دنیا کی نمبر ون ویب سائٹ بن کر ابھری ہے۔ متفرق رپورٹس کے مطابق ٹک ٹاک کی مقبولیت کی ایک وجہ تمام چھوٹے بڑے افراد کا برابر دلچسپی کے ساتھ اس کا استعمال ہے۔ یہی وجہ ہے کہ یہ ویب سائٹ چینی ساختہ ہونے کے باوجود امریکہ میں بھی بےحد مقبول ہوئی ہے۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ انٹرنیٹ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایسا ہوا ہے کہ کسی چینی ویب سائٹ کو دنیا کی نمبر ون ویب سائٹ ہونے کا اعزاز ملا ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com