پاک فوج نے اقلیتوں کے قومی دن پر اقلیتی برادریوں کو خراج تحسین پیش کیا۔ اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 493.7 ملین ڈالر کا اضافہ بشریٰ بی بی کو 190 ملین پاؤنڈ کیس میں ضمانت مل گئی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے پاکستان نے ’استحکام‘ کے حصول کے لیے امریکا سے چھوٹے ہتھیار مانگ لیے کالج آف آرٹ اینڈ ڈیزائن اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں ڈگری شو کا شاندار انعقاد میدان عرفات میں پاکستانی بچے کی پیدائش اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ عمران خان کے متنازعہ سوشل میڈیا پوسٹ پر ایف آئی اے کی تحقیقات پی آئی اے کی یورپ اور برطانیہ میں پروازوں کی بحالی کی راہ ہموار، سی اے اے کی اہم بات چیت وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور نے خیبر پختونخوا کابینہ میں توسیع کر دی وزیر اعظم شہباز شریف نے 20 پارلیمانی سیکرٹریز مقرر کر دیے حکومت آئینی ترامیم کے لیے تیار، دو تہائی اکثریت کا دعویٰ وفاقی حکومت کا سندھ کی سڑکوں کی بحالی کے لیے فنڈز کی فراہمی کا اعلان معاشی بہتری کے اشارے حکومتی درست پالیسیوں کی گواہی دیتے ہیں، وزیراعظم شہباز شریف وزیر اطلاعات کا گنڈاپور کی توہین آمیز تقریر کی مذمت، صحافیوں کا پی ٹی آئی سے معافی کا مطالبہ بلاول بھٹو کا نیا میثاق جمہوریت کا مطالبہ، سیاسی جماعتوں کو متحد ہونے کی دعوت شاہ رخ خان اور سہانا خان کی فلم ’کنگ‘ کی شوٹنگ جنوری 2025 سے شروع ہوگی

رفح پر حملہ فورا بند کیا جائے : عالمی عدالت انصاف کا اسرائیل کو حکم

عالمی عدالت انصاف کے ججوں نے جمعے کو اسرائیل کو حکم دیا ہے کہ غزہ کے جنوبی شہر رفح پر حملہ فورا روکا جائے۔

الجزیرہ کے مطابق بین الاقوامی عدالت انصاف کے چیف جسٹس نواف سلام نے آج کہا ہے کہ جنوبی افریقا کی حکومت نے رفح میں فوجی کارروائیوں کے پیش نظر حملے روکنے کے لئے مزید اقدامات کی درخواست کی ہے۔

انھوں نے غزہ کے عوام کی معاشی بدحالی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ چند ہفتے کی بمباری کے بعد رفح کے حالات المناک ہوگئے ہیں اور زمینی حملہ شروع ہونے کے بعد 8 لاکھ شہری دربدر ہوچکے ہیں۔

جسٹس سلام نے کہا کہ عدالت نے گزشتہ مارچ میں جو تدابیر اختیار کی تھیں وہ حالیہ تغیرات کے پیش نظر موثر نہیں ہیں اور اسرائيل کوایسی ہر کارروائی سے پرہیز کرنا چاہئے جو فلسطینی عوام کے لئے خطرہ شمار ہوتی ہوں۔

انھوں نے کہا کہ عدالت ان تدابیر سے جو اسرائيل نے رفح میں اختیار کی ہیں، مطمئن نہیں ہے اور بین الاقوامی اداروں کے ذمہ داران بھی رفح میں غیر فوجیوں کو لاحق خطرات کی بابت خبردار کرچکے ہیں۔

انھوں نے کہا کہ موجودہ صورت حال جاری رہنے سے غزہ کے عوام کو ناقابل تلافی نقصان پہنچے گا۔

ہیگ کی بین الاقوامی عدالت انصاف کے سربراہ نے کہا کہ نسل کشی پر پابندی کے معاہدے کے مطابق رفح میں کسی بھی قسم کی کارروائی اس شہر کی بربادی پر منتج ہوگی اور اسرائيل کو رفح پر حملہ بند کردینا چاہئے۔

انھوں نے کہا کہ عدالت جنگی قیدیوں کی فوری اور غیر مشروط آزادی چاہتی ہے اور اسرائیل کو حکم دیتی ہے کہ رفح ميں ہرقسم کی فوجی کارروائی بند کرے، رفح پاس کھول دے اور غزہ میں نسل کشی کی تحقیق کے لئے تحقیقاتی ٹیم کے داخل ہونے اور اس کی سلامتی کی ضمانت دے

50% LikesVS
50% Dislikes
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com