خیبر پختونخواہ کے محکمہ خزانہ نے رمضان پیکج کے لیے فنڈز جاری کر دیے
یوتھ ویژن : مظہر اسحاق چشتی سے خیبرپختونخوا کے محکمہ خزانہ نےعوام کو ریلیف دینے کے لیئے فنڈز جاری کر دیئے جو مستحق اور کم آمدنی والے خاندانوں میں تقسیم کیے جائیں گے۔
یوتھ ویژن نیوز کے مطابق خیبرپختونخوا کے محکمہ خزانہ نے جمعرات کو رمضان پیکج کے لیے فنڈز جاری کیے جو مستحق اور کم آمدنی والے خاندانوں میں تقسیم کیے جائیں گے۔
گھی مینوفیکچررز نے گھی کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان کر دیا
کے پی کے مشیر اطلاعات محمد علی سیف نے یہاں کہا کہ وزیر اعلیٰ کی ہدایات کے مطابق رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں کھانے کی خریداری کے لیے ہر مستحق خاندان کو 10 ہزار روپے دیے جائیں گے۔
Load/Hide Comments