پنجاب حکومت کا بیوروکریسی کے تبادلے نہ کرنے کا فیصلہ
پنجاب حکومت کا بیوروکریسی کے تبادلے نہ کرنے کا فیصلہ۔ذرائع
نو منتخب وزیراعلیٰ مریم نواز نے کمشنرز، آر پی اوز، ڈی پی اوز اور ڈپٹی کمشنر ز کے تبادلے عارضی طور پر روک دیئے۔ ذرائع
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی تبدیلی کا فیصلہ بھی مؤخر کر دیا گیا، موجودہ ٹیم کو کام جاری رکھنے کی اجازت۔ذرائع۔
تمام اضلاع کے اعلیٰ افسران خدمات جاری رکھیں گے اور بہتر طور پر فرائض سر انجام دیں گے۔ ذرائع
کارکردگی نہ دکھانے کی صورت میں تبادلے ہونگے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے احکامات۔ذرائع۔
Load/Hide Comments