صدرمملکت کی منظوری کے بغیر ہی قومی اسمبلی کا اجلاس کل صبح 10 بجے طلب، نوٹیفکیشن جاری
قومی اسمبلی کا اجلاس کل صبح 10 بجے طلب، نوٹیفکیشن جاری۔۔!!
صدر مملکت کی منظوری کے بغیر قومی اسمبلی کا اجلاس کل صبح 10 بجے ہوگا، قومی اسمبلی ہال میں نومنتخب اراکین کو نشستیں الاٹ۔۔۔!!!
صدر کی بجائے قومی اسمبلی سکرٹریٹ نے اجلاس طلب کیا
Load/Hide Comments