ووٹرز کے لیے خوشخبری الیکشن کمیشن کا بڑا اعلان
یوتھ ویژن : حبیب الرحمن راجپوت سے الیکشن کمیشن آف پاکستان کا سوموار سے ووٹرز کے لیے 8300 پر مفت ایس ایم ایس سروس شروع کرنے کا فیصلہ-
ووٹرز 8300 پر اپنا شناختی کارڈ نمبر ایس ایم ایس کرکے اپنے پولنگ اسٹیشنز اور حلقوں کی تفصیلات معلوم کرسکتے ہیں
ووٹرز کو ووٹ ڈالنے کے لیے اپنے ساتھ قومی شناختی کارڈ پولنگ اسٹیشن لے کر آنا ہوگا-
Load/Hide Comments