اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ روس نے پیٹرول کی برآمدات پر 6 ماہ کے لیے پابندی عائد کر دی دنیا کے لیے بد صورت ترین مگر اپنے وقت کے بہترین کردار ضیاء محی الدین کی پہلی برسی "کپاس کی کاشت میں انقلابی تبدیلی وزیراعظم نے انتخابی نتائج میں تاخیر کے الزامات مسترد کر دیے بلوچستان کے علاقے پشین، قلعہ سیف اللہ میں دو بم دھماکے20 افراد جاں بحق جماعت اسلامی نے انتخابات میں دھاندلی کی صورت میں سخت مزاحمت کا انتباہ دے دیا کیا پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کا قلعہ برقرار رکھ سکے گی؟ کراچی میں الیکشن کے انتظامات مکمل پی ٹی آئی کا 5 فروری کو نئے انٹرا پارٹی انتخابات کرانے کا اعلان

سعودی عرب میں پیر سے جمعرات تک شدید بارشوں کی پیشگوئی

یوتھ ویژن : سعودی محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں پیر سے جمعرات تک شدید بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے۔

قومی مرکز برائے موسمیات کی جانب سے جاری تفصیلی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پیر کے روز مکہ مکرمہ، جازان، عسیر اور الباحہ ریجنز کے مختلف علاقوں میں درمیانے درجے کی بارش کی توقع ہے۔

منگل اور بدھ کے دوران الباحہ، مکہ مکرمہ، مدینہ منورہ، تبوک، الجوف، الحدود الشمالیہ، حائل، قصیم کے بعض علاقوں میں درمیانے جبکہ کہیں کہیں موسلا دھار بارش کا بھی امکان ہے۔

مشرقی ریجن کے متعدد علاقے بھی منگل سے جمعرات تک بارش کی لپیٹ میں رہیں گے جبکہ ریاض ریجن میں بدھ اور جمعرات کو بارش کی توقع ہے۔

منگل اور بدھ کے روز جدہ، بحرہ، رابغ، خلیص، اللیث اور قنفذہ میں موسلا دھار بارش کی توقع ہے۔منگل کے دن ینبع، العیض، بدر، وادی الفرع، املج اور الوجہ کے علاوہ مکہ مکرمہ شہر اور طائف کے بعض علاقوں میں موسلا دھار بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہ

50% LikesVS
50% Dislikes
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com