اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ دنیا کے لیے بد صورت ترین مگر اپنے وقت کے بہترین کردار ضیاء محی الدین کی پہلی برسی "کپاس کی کاشت میں انقلابی تبدیلی وزیراعظم نے انتخابی نتائج میں تاخیر کے الزامات مسترد کر دیے بلوچستان کے علاقے پشین، قلعہ سیف اللہ میں دو بم دھماکے20 افراد جاں بحق جماعت اسلامی نے انتخابات میں دھاندلی کی صورت میں سخت مزاحمت کا انتباہ دے دیا کیا پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کا قلعہ برقرار رکھ سکے گی؟ کراچی میں الیکشن کے انتظامات مکمل پی ٹی آئی کا 5 فروری کو نئے انٹرا پارٹی انتخابات کرانے کا اعلان الیکشن کمیشن نے 8 فروری کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا

انٹر بینک میں ڈالر کی بلندی

یوتھ ویژن : چار روزہ کاروباری دنوں کے بعد روپے کی قدر میں اضافہ  کا سلسلہ جاری، انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہوا۔

پاکستان کے مرکزی بینک کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق آج کے کاروباری نتائج کے بعد ڈالر کی شرح تبادلہ میں 78 پیسے کا اضافہ ہوا۔

چینی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

جس کے بعد ڈالر 282 روپے 65 پیسے سے بڑھ کر 283 روپے 43 پیسے پر پہنچ گیا۔

صبح کی تجارت میں انٹربینک میں ڈالر 85 پیسے اضافے کے بعد 283.50 روپے پر ٹریڈ کر رہا تھا۔

اس کے علاوہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 1 روپے مہنگا ہو کر 284 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔

قابل ذکر ہے کہ گزشتہ کاروباری دن کے تیسرے روز ڈالر 18 پیسے اضافے کے ساتھ 282 روپے 65 پیسے پر بند ہوا۔

50% LikesVS
50% Dislikes
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com