اسرائیل نے حماس کو دھمکی دے ڈالی
یوتھ ویژن : ( ثاقب ابراہیم غوری سے ) اسرائیلی وزیر دفاع یووا گیلنٹ نے ایک بار پھر دھمکی دی ہے کہ حماس غیر مشروط طور پر ہتھیار ڈال دے یا مرنے کے لیے تیار رہے، کوئی تیسرا آپشن نہیں چھوڑا جائے گا۔
اسرائیل نے مسلسل 27 روز سے غزہ کی پٹی پر بمباری کی ہے اور وحشیانہ حملوں میں کئی معصوم خواتین اور بچے جان کی بازی ہار چکے ہیں لیکن اسرائیل باز نہیں آئے گا۔
عام انتخابات ہر صورت 8 فروری کو ہونگے، صدر عارف علوی
اسرائیل کی بربریت اور جارحانہ عزائم وزیر دفاع یووا گیلنٹ کے حماس کو تباہ کرنے کے اعلان میں دیکھے جا سکتے ہیں۔ اسرائیل کے وزیر دفاع نے کہا کہ حماس کے پاس اب دو راستے ہیں: ہتھیار ڈال دیں یا مرنے کی تیاری کریں۔
Load/Hide Comments