گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
یوتھ ویژن : ( عاقب ابراہیم غوری سے ) یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے تیل اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں کمی کردی۔
یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کے اعلامیے کے مطابق تیل اور کوکنگ آئل کے متعدد برانڈز کی قیمتوں میں کمی کی گئی ہے، ایک کلو تیل کی قیمت میں 1 روپے 50 پیسے کمی ہوئی ہے۔ قیمتوں میں کمی کا اطلاق آج سے ہوگا۔
بیان میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ کراچی ریجن کے صارفین قیمتوں میں کمی سے سب سے زیادہ فائدہ اٹھائیں گے۔ کراچی میں تیل اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں رعایتی
Load/Hide Comments