سونے کی قیمت میں 4900 روپے کا اضافہ
یوتھ ویژن :سونے کی قیمت دو روز گرنے کے بعد پھر بڑھ گئی۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 4900 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔
جواد احمد نے ورلڈ کپ کیلئے تیار خصوصی ترانہ ریلیز کردیا
اس اضافے کے بعد اب سونا 2 لاکھ 2000 روپے فی تولہ ہو گیا ہے۔ دس گرام سونے کی قیمت 4201 روپے اضافے سے 1 لاکھ 73 ہزار 182 روپے یا 1,073,182 ڈالر ہوگئی ہے۔
Load/Hide Comments