اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ پنجاب حکومت کا بیوروکریسی کے تبادلے نہ کرنے کا فیصلہ کارل سیگن (1934 – 1996) ایک عظیم سائنسدان فالج کے اٹیک سے پوری عمر کی معذوری ہونے سے بچائیں ڈیپارٹمنٹ آف ہارٹیکلچر فیکلٹی آف ایگریکلچر اینڈ انوائر منٹ اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور اور پاکستان سوسائٹی آف ہارٹیکلچر سائنسز کے زیر اہتمام8ویں دو روزہ انٹرنیشنل کانفرنس آل پاکستان انٹرورسٹی ریسلنگ چیمپئن شپ، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور نے 4 کانسی اور1چاندی کامیڈل جیت لیا صدرمملکت کی منظوری کے بغیر ہی قومی اسمبلی کا اجلاس کل صبح 10 بجے طلب، نوٹیفکیشن جاری ملتان ریجن میں بجلی چوروں اور نادہندگان کے خلاف آپریشن جاری نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ بلوچ لاپتہ افراد کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ پیش ہو گئے یادداشت کوتیز کرنے کیلئےمفید مشقیں وفاقی محتسب بہاولپورریجن میں واپڈا سمیت دیگرمحکموں کیخلاف شکایات پرعوام کو25 لاکھ روپے کاریلیف مل گیا

نواز شریف کی وطن واپسی کے لیے خصوصی پرواز کی بکنگ مکمل

یوتھ ویژن : مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کی وطن واپسی کے لیے دبئی سے خصوصی طیارے کی بکنگ کی تصدیق ہوگئی۔

ذرائع کے مطابق نواز شریف "امیڈ پاکستان” نامی خصوصی پرواز سے پاکستان جائیں گے، جس میں تقریباً 150 مسافر سوار ہو سکتے ہیں۔

ذرائع کے مطابق نواز شریف عمرہ کی ادائیگی کے لیے کل لندن سے سعودی عرب روانہ ہوں گے۔ وہاں تقریباً ایک ہفتہ تک وہ اعلیٰ سعودی حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔ اس کے بعد سابق وزیراعظم 17 یا 18 اکتوبر کو دبئی جائیں گے۔

ذرائع کا دعویٰ ہے کہ نواز شریف نے دبئی میں کئی ملاقاتیں کی ہیں اور وہ تین دن وہاں گزارنے کے بعد 21 اکتوبر کو لاہور روانہ ہوں گے۔

ذرائع کے مطابق نواز شریف 21 اکتوبر کو دبئی سے لیگی ملازمین اور صحافیوں کے ہمراہ پاکستان جائیں گے۔

دبئی سے روانگی اور اسلام آباد لینڈنگ کے بعد خصوصی پرواز لاہور کے لیے جاری رہے گی جہاں آدھے گھنٹے بعد سابق وزیراعظم مینار پاکستان پر جلسے سے خطاب کریں گے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com