اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ دنیا کے لیے بد صورت ترین مگر اپنے وقت کے بہترین کردار ضیاء محی الدین کی پہلی برسی "کپاس کی کاشت میں انقلابی تبدیلی وزیراعظم نے انتخابی نتائج میں تاخیر کے الزامات مسترد کر دیے بلوچستان کے علاقے پشین، قلعہ سیف اللہ میں دو بم دھماکے20 افراد جاں بحق جماعت اسلامی نے انتخابات میں دھاندلی کی صورت میں سخت مزاحمت کا انتباہ دے دیا کیا پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کا قلعہ برقرار رکھ سکے گی؟ کراچی میں الیکشن کے انتظامات مکمل پی ٹی آئی کا 5 فروری کو نئے انٹرا پارٹی انتخابات کرانے کا اعلان الیکشن کمیشن نے 8 فروری کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا

امریکہ نے سعودی عرب اور ترکی سے جنگ بندی کے لیے مدد مانگ لی

یوتھ ویژن: امریکا نے اسرائیل اور حماس کے درمیان تنازع ختم کرنے کے لیے سعودی عرب اور ترکی سے مدد کی درخواست کی۔

ذرائع کے مطابق امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلینکن نے ایکس پر کہا کہ میں نے ترکی کے وزیر خارجہ سے حماس کے اسرائیل پر حملوں کے بارے میں بات کی جبکہ جنگ بندی کے لیے ترکی کی حمایت اور حماس کے زیر حراست تمام یرغمالیوں کی فوری رہائی کی حوصلہ افزائی کی۔ کی

دوسری جانب انٹونی بلینکن نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے وزرائے خارجہ شیخ عبداللہ بن زید النہیان اور سعودی عرب کے شہزادہ فیصل بن فرحان آل سعود سے بھی فون پر بات کی۔

انٹونی بلینکن کے ترجمان کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان کے مطابق، اعلیٰ امریکی سفارت کار نے یو اے ای اور سعودی عرب سے رابطہ برقرار رکھنے کی اپیل کرتے ہوئے اسرائیل کے اپنے دفاع کے حق کی توثیق کی۔

مزید برآں، امریکی وزیر خارجہ نے اسرائیل پر حماس کے حملوں کو ختم کرنے اور تمام مغویوں کی رہائی کو یقینی بنانے کے لیے امریکا کے غیر متزلزل عزم پر زور دیا۔

ہفتے کے روز سے اسرائیلی قصبوں پر فلسطینی جنگجوؤں کے شدید ترین حملے کے نتیجے میں ایک کرنل سمیت کم از کم 700 اسرائیلی ہلاک اور 2,156 زخمی ہوئے، جب کہ غزہ پر اسرائیل کی جوابی بمباری کے نتیجے میں 600 سے زائد فلسطینی ہلاک اور 2000 سے زائد زخمی ہوئے۔ زیادہ لوگ زخمی ہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com