سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کی قیمت بڑھ گئی

سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں معمولی اضافہ دیکھا گیا ہے۔
سعودی پریس ایجنسی کے مطابق سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں معمولی اضافہ دیکھا گیا۔
24 قیراط سونے کی فی گرام قیمت 219.86 ریال، 22 قیراط کی قیمت 201.54، 18 قیراط کی 164.09 اور 21 قیراط کی قیمت 192.38 رہی۔
ایک کلو سونے کی قیمت 219,862.57 ریال، پانچ گرام کی گنی کی قیمت 1,009.31 ریال، دس گرام کی گنی کی قیمت 2,198.63 ریال، ایک سو گرام گنی کی قیمت 21,986.26 ریال، وغیرہ۔
Load/Hide Comments