لکس اسٹائل ایوارڈ یمنٰی زیدی کے نام
پاکستان کے معروف ترین لکس اسٹائل ایوارڈز کی 22 ویں سالانہ تقریب ایکسپو سینٹر کراچی میں منعقد ہوئی جہاں اداکارہ یمنی زیدی بہترین اداکارہ جبکہ اداکار بلال عباس خان اور ارسلان نصیر بہترین اداکار قرار پائے۔
ایوارڈز کی تقریب کی میزبانی کے فرائض احمد علی بٹ، فہد مصطفی، صبا قمر نے سرانجام دیے۔90 کی دہائی کی مقبول فنکارہ کو ینگسٹ لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ فلمسار ریما خان کو دیا گیا، مرینہ خان نے لکس چینج میکر ایوارڈ کا ایوارڈ اپنے نام کیا۔
ماہرہ نے مایوں سمیت دعائے خیر کی تصاویر جاری کردیں
اس سال بہترین ٹی وی اداکارہ کا ایوارڈ یمنی زیدی جبکہ بہترین اداکار کا ایوارڈ بلال عباس اور ارسلان نصیر نے جیتا۔
بہترین فلمی اداکارہ صبا قمر اور بہترین فلمی اداکار فیروز خان قرار پائے، اگرچہ فیروز خان نے تقریب میں شرکت نہیں کی، ان کا ایوارڈ لینے اداکار عمران اشرف اسٹیج پر پہنچے تھے۔