پاک فوج نے اقلیتوں کے قومی دن پر اقلیتی برادریوں کو خراج تحسین پیش کیا۔ اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 493.7 ملین ڈالر کا اضافہ بشریٰ بی بی کو 190 ملین پاؤنڈ کیس میں ضمانت مل گئی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے پاکستان نے ’استحکام‘ کے حصول کے لیے امریکا سے چھوٹے ہتھیار مانگ لیے کالج آف آرٹ اینڈ ڈیزائن اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں ڈگری شو کا شاندار انعقاد میدان عرفات میں پاکستانی بچے کی پیدائش اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ جنوبی ایشیا میں امن اور تنازع کشمیر وزیراعظم شہباز شریف کا حساس قیمتوں کی سالانہ شرح میں تاریخی کمی پر اظہارِ اطمینان اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپوروائس چانسلر ڈاکٹر محمد کامران نے ورلڈ سوائل ڈے کی شاندار تقریبات کا افتتاح کیا اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپوروائس چانسلر ڈاکٹر محمد کامران نے ورلڈ سوائل ڈے کی شاندار تقریبات کا افتتاح کیا پاکستان کا آئی ایم ایف کے 5 اہم اہداف حاصل کرنے میں ناکامی کا خدشہ پاکستان کسٹمز کا اسمگل شدہ گاڑیوں کے استعمال پر پابندی کا اعلان پی ٹی آئی رہنما عالمگیر خان کراچی میں گھر سے گرفتار مصدق ملک کا روس کے ساتھ خام تیل معاہدے کی خبروں کی تردید عمر ایوب کی جی ایچ کیو حملے کے کیس میں بریت کی درخواست مسترد ہادیقہ کیانی اور مہرانگ بلوچ بی بی سی 100 ویمن 2024 کی فہرست میں ابھریں

مذہبی شدت پسندی پوری دنیاکا مسئلہ ہے،مودی حکومت اقلیتوں کے حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں کر رہی ہے،مشعال ملک

یوتھ ویژن نیوز : وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے انسانی حقوق مشعال ملک نے کہا ہےکہ مذہبی شدت پسندی پوری دنیاکا مسئلہ ہے،پوری دنیا میں مذہبی ہم آہنگی کی ضرورت ہے، اسلام اقلیتوں کے ساتھ حسن سلوک کا درس دیتا ہے .

پاکستان میں دہشت گردی میں بھارتی خفیہ ایجنسی ملوث ہے۔ جمعرات کو عالمی یوم امن کے موقع پر جڑانوالہ میں مسیحی برادری کے ساتھ اظہار یکجہتی کے موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مشعال ملک نے کہا کہ جڑانوالہ میں سازش کے تحت فسادات کرانے کی کوشش کی گئی اور پورے ملک میں اس واقعہ کی بھرپور مذمت کرتے ہوئے کہاکہ اللہ کا شکر ہے کہ اس میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

انہوں نے کہا کہ اقلیتوں کے مسائل کو حل کرنے کے لئے ایک پورٹل بنانے جا رہے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ آج عالمی امن کا دن ہے ،پوری دنیا میں مذہبی ہم آہنگی پر کام کرنے کی ضرورت ہے۔مشعال ملک نے کینیڈا میں سکھ رہنما کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے مودی کو موجودہ وقت کا ہٹلر قرار دیا،

مودی حکومت اقلیتوں کے حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب،بلوچستان اور پورے پاکستان میں دہشت گردی کرانے میں بھارت کی بدنام زمانہ خفیہ ایجنسی’’را ‘‘ملوث ہے ،بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں ہزاروں کی تعداد میں مساجد کی بے حرمتی کی ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com