متروکہ وقف املاک کا "لال حویلی” کو خالی کروانے کا فیصلہ
یوتھ ویژن نیوز : متروکہ وقف املاک کا لال حویلی کو خالی کروانے کا فیصلہ
ایوکیو ٹرسٹ پراپرٹی نے راجہ بازار اور بوہڑ بازار کو اپنی تحویل میں لینے کے لیے آپریشن کا فیصلہ
متروکہ وقف املاک نے ایف آئی اے اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنت اور پولیس سے فورس مانگ لی
ضلعی انتظامیہ بھی ایوکیو ٹرسٹ پراپرٹی کو قبضہ لینے کے لیے قانونی اور افرادی قوت مہیا کرے ۔
پراپرٹی کو خالی کروانے کے لیے کل صبح 6 بجے آپریشن کیا جایے گا
بوہڑ بازار میں قائم دمدمہ مندر اور راجہ بازار کی لال حویلی متروکہ وقف املاک کی ملکیت ہے ۔ نوٹس
سپریم کورٹ کی ہدایات پر دونوں جائیدادوں کو قبضہ مافیا سے خالی کروا کے تحویل میں لیا جایے گا ۔نوٹس
Load/Hide Comments