وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ بیرون ملک اسکالر شپز کے نام پر فراڈ کروڑں روپےغائب ہونے کا انکشاف ڈالر پھر سے ہوا بے لگام دام پھر سے بڑھ گئے نامور گلوکارگپی گریوال کے گھر پر حملہ خورشید شاہ کی مسلم لیگ پر کڑی تنقید طویل مدت کے بعد حماس نے 17، اسرائیل نے 39 قیدی رہا کر دیے نیب ٹیم کی اڈیالہ جیل میں عمران خان سے تفتیش ڈائیوو ایکسپریس پاکستان میں 200 الیکٹرک انٹرسٹی بسیں شروع کرنے کے لیے تیار ہے۔ ٹی ٹوئنٹی کپتان بننے کے بعد شاہین آفریدی کا ردعمل اقوامِ متحدہ میں غزہ میں ‘انسانی ہمدردی کی بنیاد پر وقفے’ کی قرارداد منظور شان مسعود پاکستانی ٹیم کے نئے کپتان مقرر

پاکستان جرنلسٹ ایسوسی ایشن کا دسواں یوم تاسیس لاہورمیں تقریب کا اہتمام

لاہور (نبیلہ اکبر) گزشتہ روز پاکستان جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے 10ویں یوم تاسیس کی تقریب لاہور کے فلیٹیز ہوٹل میں منعقد ہوئی تقریب میں پاکستان جرنلسٹ ایسوسی ایشن کی مرکزی قیادت کے علاوہ دیگر اضلاع کے صدور و سیکرٹری بھی تھے تقریب کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا تلاوت قرآن پاک کے بعد گلہائے عقیدت پیش کیا گیا سٹیج سیکرٹری کے فرائض جنرل سیکرٹری لاہور ڈویژن وسیم جیلانی اور چیف آرگنائزر گوجرانولہ ڈویژن ڈاکٹر شہزاد نسیم نے سر انجام دیے
تقریب کے چیف گیسٹ و مہمان خصوصی
ایم این اے وحید عالم خان،ایم پی اے رخسانہ کوثر، ایم پی اے چوہدری افتخار حسین چھچھر،سنبل مالک، ربعہ نصرت،کنول لیاقت ایڈوکیٹ،
ایم این اے ملک رشید احمد،ایم این اے راؤ اجمل خان ،ایم این اے شیخ فیاض، ایم این اے قیصر احمد شیخ،ملک احمد حسین دیہڑ ایم این اے،میاں وحید احمد سابقہ کوارڈی نیٹر گورنر پنجاب،حافظ نعمان چئیرمین لیسکو بورڈ آف ڈائریکٹرز،آپا شاہینہ ایم پی اے، ،حاجی اکرم نائب صدر آل پاکستان پلاسٹک اینڈ پی وی سی انڈسٹری،اینکر پرسن فہد شہباز مشہور پروگرام تماشہ ، جناب آصف صاحب k21نیوز لاہور ہیڈ
و دیگر مہمانان گرامی موجود تھے پاکستان جرنلسٹ ایسوسی ایشن کی مرکزی قیادت کی جانب سے چیئرمین میاں اشتیاق علی،مرکزی صدر میاں شاہد، سرپرست اعلیٰ میاں افتخار فہیم، مرکزی جنرل سیکرٹری مختار ناز، حشمت خان انفارمیشن سیکرٹری پنجاب نے شرکت کی
تقریب میں سالانہ کارگزاری پر مختلف اضلاع کے عہد داران کو بہترین کارکردگی پر حوصلہ افزائی اسناد سے نوازا گیا۔
لاہور سے جنرل سیکرٹری پنجاب ملک محمد ندیم کو صحافیوں کی فلاح و بہبود کے لیے فرائض سر انجام دینے پر سوینئیر اور دسواں یوم تاسیس پروگرام کو شاندار منعقد کروانے پر بہترین کارکردگی پر حوصلہ افزائی سرٹیفکیٹ سے نوازا گیا ،چیف آرگنائزرلاہور سہیل کوثر ، صدر لاہور امین نقیبی،نائب صدر سلطان حسن بٹ،جنرل سیکرٹری وسیم جیلانی،انفارمیشن سیکرٹری عارف اسمی کو بہترین کارگردگی پر سرٹیفکیٹ دیئے گئے ان کے علاوہ مختلف اضلاع کے صدور کو بھی بہترین کارکردگی پر سرٹیفکیٹ دیئے گئے۔
تقریب کے مہمانان گرامی کو پاکستان جرنلسٹ ایسوسی ایشن کی جانب سے سیونئیر پیش کیے گئے جو ہمیشہ پاکستان جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے دسویں یوم تاسیس کی یاد دلاتا رہے گا
پاکستان جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے 10ویں یوم تاسیس کے موقع پر مرکزی چیئرمین میاں اشتیاق علی،مرکزی صدر و دیگر کی جانب سے کیک کاٹا گیا اور مبارک باد کے پیغامات موصول کیے۔تقریب کے دوران تمام مہمانان گرامی کی جانب سے پاکستان جرنلسٹ ایسوسی ایشن کی صحافیوں کے حقوق کے لیے گراں قدر خدمات کو سراہا گیا اور پاکستان جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے لیے نیک تمنائیں اظہار کیا گیا۔
تقریب کے اختتام پر پاکستان جرنلسٹ ایسوسی ایشن کی جانب سے پر تکلف عشائیہ کا اہتمام کیا گیا۔

50% LikesVS
50% Dislikes
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com