جنرل اسمبلی کااجلاس،انوارالحق کاکڑ کی افتتاحی سیشن میں شرکت
یوتھ ویژن نیوز: نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی جنرل اسمبلی کے افتتاحی سیشن میں شرکت ، پاکستان کی نمائندگی،خطاب بھی کریں گے
نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ پائیدار ترقیاتی اہداف پرسربراہی اجلاس میں بھی شرکت اورخطاب کریں گے۔
انوارالحق کاکڑکی ایران کے صدرابراہیم رئیسی، صدر
رجب طیب اردوان سے بھی ملاقاتیں متوقع ہیں۔
وزیراعظم امریکی صدر کے عالمی رہنماؤں کو دیے جانے والے عشائیے میں بھی شرکت کریں گے
Load/Hide Comments