پاکستان میں مہنگائی کی شرح ک 29۔27 فیصد پر پہنچ گئی
یوتھ ویژن نیوز : پاکستان میں رواں ہفتے مہنگائی کی شرح29.27فیصد پہنچ گئی
پاسکتان میں مہنگائی سے زیادہ متاثر 29ہزار 518 روپے سے 44 ہزار 175روپے ماہانہ آمدن رکھنے والا طبقہ متاثر ہوا اور اس طبقے کے لیے مہنگائی کی شرح 29.27فی صد رہی
یہ بھی پڑھیں: ڈالر250 روپے پرآنے کا دعوی ہوگیا
وفاقی ادارہ شماریات نے مہنگائی کی ہفتہ وار رپورٹ جاری کرتےہوئے کہا کہ رواں ہفتے مہنگائی کی شرح میں 0.25 فیصد کمی واقع ہوئی ہے جبکہ اگر سالانہ بنیاد پر دیکھا جائے تو مہنگائی 26.27 فیصد ہر آگئی ہے اس ایک ہفتے میں ٹماٹر 4.29 فیصد، لہسن 4.21 فیصد، روٹی 3.92 فیصد، پیاز 3.60 فیصد، دال مسور 3.19 فیصد، نمک پاوڈر2.77 فیصد، دال مونگ 1.66 فیصد اور دال ماش 1.25فیصد مہنگی ہوئی۔
Load/Hide Comments