پاک فوج نے اقلیتوں کے قومی دن پر اقلیتی برادریوں کو خراج تحسین پیش کیا۔ اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 493.7 ملین ڈالر کا اضافہ بشریٰ بی بی کو 190 ملین پاؤنڈ کیس میں ضمانت مل گئی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے پاکستان نے ’استحکام‘ کے حصول کے لیے امریکا سے چھوٹے ہتھیار مانگ لیے کالج آف آرٹ اینڈ ڈیزائن اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں ڈگری شو کا شاندار انعقاد میدان عرفات میں پاکستانی بچے کی پیدائش اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ عمران خان کے متنازعہ سوشل میڈیا پوسٹ پر ایف آئی اے کی تحقیقات پی آئی اے کی یورپ اور برطانیہ میں پروازوں کی بحالی کی راہ ہموار، سی اے اے کی اہم بات چیت وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور نے خیبر پختونخوا کابینہ میں توسیع کر دی وزیر اعظم شہباز شریف نے 20 پارلیمانی سیکرٹریز مقرر کر دیے حکومت آئینی ترامیم کے لیے تیار، دو تہائی اکثریت کا دعویٰ وفاقی حکومت کا سندھ کی سڑکوں کی بحالی کے لیے فنڈز کی فراہمی کا اعلان معاشی بہتری کے اشارے حکومتی درست پالیسیوں کی گواہی دیتے ہیں، وزیراعظم شہباز شریف وزیر اطلاعات کا گنڈاپور کی توہین آمیز تقریر کی مذمت، صحافیوں کا پی ٹی آئی سے معافی کا مطالبہ بلاول بھٹو کا نیا میثاق جمہوریت کا مطالبہ، سیاسی جماعتوں کو متحد ہونے کی دعوت شاہ رخ خان اور سہانا خان کی فلم ’کنگ‘ کی شوٹنگ جنوری 2025 سے شروع ہوگی

ولادیمیرپوتین اورکیم جونگ اون کی روس میں ملاقات

یوتھ ویژن نیوز : شمالی کوریا کے صدر کیم جونگ اون نے ولادیمیر پوتین کے ساتھ روس کے فضائی مرکز واستوچینی کا دورہ کیا ہے-

تاس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے شمالی کوریا کے صدر کیم جونگ اون کے ساتھ روس کے فضائی مرکز واستوچنی کا مشترکہ دورہ کیا – روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے واستوچنی میں کم جونگ اون سے ملاقات میں انہیں خوش آمدید کہتے ہوئے کہا کہ وہ ان سے دوبارہ ملاقات پر خوش ہیں اور کہا کہ یہ ایام دونوں ممالک کی تاریخ میں بہت اہم ہیں-

یہ بھی پڑھیں: سرچ وارنٹ کےبغیرگھرمیں داخل ہونے پرایس ایچ او کو3سال قید اور 1 لاکھ روپے جرمانے کی سزا

ایک تو یہ کہ یہ ایام شمالی کوریا کی تاسیس کے ایام ہیں، دوسرے یہ شمالی کوریا کی جنگ میں فتح اور دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ اور ڈپلومیٹک تعلقات کی برقراری کی پچھترویں سالگرہ سے بھی متعلق ایام ہیں۔ ولادیمیرپوتین نے ایک صحافی کے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ روس، شمالی کوریا کے خلائی سیٹلائیٹ بنانے میں مدد کرے گا اور اسی حوالے سے کیم جونگ اون روس کے فضائی مرکز واستوچنی کے دورہ پر آئے ہیں۔ پوتین نے مزید کہا کہ اسی حوالے سے جدیدترین ٹیکنالوجی، شمالی کوریا کے اعلی سطحی وفد کو دکھائی جائے گی اور ہم اسی مقصد کےلئے یہاں پر آئے ہیں۔

شمالی کوریا کے صدر نے ہماری میزائل ٹیکنالوجی میں گہری دلچسپی کا اظہار کیا ہے کیونکہ وہ خود اپنے ملک کی فضائی توانائی اور طاقت میں اضافے کے خواہاں ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: میانمار زرمبادلہ میں ڈالر ترک کرنے کا خواہاں

رپورٹ کے مطابق شمالی کوریا کے صدر کیم جونگ اون گزشتہ شب روس پہنچے اور ان کے اس سفر کو دونوں ممالک کے درمیان روابط کے مزید فروغ پانے کےلئے بہت اہیمیت کا حامل قرار دیا جا رہا ہے۔ کیم جونگ اون نے ان کے روس میں پرجوش استقبال کا شکریہ ادا کرتے ہوئے روس کے صدر اور روسی قوم کےلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

50% LikesVS
50% Dislikes
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com