وفاقی سیکرٹری داخلہ عبداللہ خان سنبل انتقال کر گئے

یوتھ ویژن نیوز : وزیر اعظم کا مرحوم کی بلندی درجات اور اہل خانہ کیلئے صبر جمیل کی دعا.
عبداللہ خان سنبل ایک انتہائی قابل افسر تھے. وزیرِ اعظم انور الحق کاکڑ
عبداللہ خان سنبل کی ملک و قوم کیلئے لازوال خدمات ہیں.
عبداللہ خان سنبل کی وفات سے سول سروس کو نا قابل تلافی نقصان پہنچا ہے.
Load/Hide Comments