ڈالر مزید مہنگا،اوپن مارکیٹ میں 322 روپے کی تاریخی سطح پر پہنچ گیا

یوتھ ویژن نیوز: ڈالر مزید مہنگا، اوپن مارکیٹ میں 322 روپے کی تاریخی سطح پر پہنچ گیا
اسیٹیٹ بنک کے مطابق بدھ کے روز انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 303.05 روپے سے بڑھ کر 304.45 روپے کی سطح پر پہنچ گئی۔
یہ بھی پڑھیں” پٹرول اور بجلی کے بعد گیس کی قیمت میں 45 فیصد مزید اضافہ ہونے کا امکان
دوسری جانب کرنسی ڈیلرز نے اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 322 روپے کی تاریخی سطح پر فرخت ہونے کا دعوی کیا ہے۔
امریکی کرنسی کے علاوہ یورو کی قیمت 330 روپے، ملائیشین رنگٹ 65 روپے اور سعودی ریال کی قیمت 81 روپے ریکارڈ کی گئی۔
Load/Hide Comments