انوارالحق کاکڑ سےایمرجنگ مارکیٹس ہیڈ،اینر ٹیک ہولڈنگ کویت یاسرملک کی ملاقات
یوتھ ویژن نیوز: نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ سے ایمرجنگ مارکیٹس ہیڈ، اینر ٹیک (Enertech) ہولڈنگ کویت یاسر ملک کی ملاقات.
ملاقات میں یاسر ملک نے وزیرِ اعظم کو اینرٹیک کی پاکستان میں سرمایہ کاری کے حوالے سے آگاہ کیا.
وزیرِ اعظم نے اینرٹیک کویت کی پاکستان میں سرمایہ کاری کو سراہا اور امید ظاہر کی کہ حکومت کی کاروبار دوست پالیسیوں کی بدولت اینرٹیک پاکستان میں اپنی سرمایہ کاری بڑھائے گا.
Load/Hide Comments