نگران وزیراعظم سے وائس آف امریکہ کی جنوبی اور وسطی ایشیاء ڈویژن کی سربراہ عائشہ تنظیم کی ملاقات

WhatsApp Image 2023 08 29 at 9.00.19 PM e1693334086259

یوتھ ویژن نیوز : نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے وائس آف امریکہ کی جنوبی اور وسطی ایشیاء ڈویژن کی سربراہ عائشہ تنظیم نے منگل کو یہاں ملاقات کی ہے۔ زارئع کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مرتضیٰ سولنگی بھی ملاقات میں موجود تھے۔

50% LikesVS
50% Dislikes