سائفر کمشدگی کیس:عمران خان کے خلاف کیس کی سماعت اٹک جیل میں کرنے کا فیصلہ، نوٹفیکیشن جاری
یوتھ ویژن ن نیوز : عمران خان کے خلاف سائفر کیس کی سماعت کل اٹک جیل میں کرنے کا فیصلہ،جج ابوالحسنات ذوالقرنین ہی اٹک جیل میں سماعت کریں گے، خصوصی عدالت کا نوٹیفیکشن جاری۔۔۔!!!
یہ بھی پڑھیں:توشہ خانہ کیس:اسلام آباد ہائیکورٹ نےعمران خان کی سزا معطل کردی
تفصیلات کے مطابق سائفر گمشدگی کیس کی سماعت سیکورٹی وجوہات کی بنا اٹک جیل میں کانے فصیلہ کیا گیا ہے جس کے لیئے خصوصی عدالت کا نوٹفیکشن بھی جاری کر دیا گیا ہے عمران خان کے خلاف سائفر کیس کی سماعت جج ابو الحسنات زوالقرنین کریں گے جس کے لیے سب انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی ہے
Load/Hide Comments