سونے کی قیمت میں کمی ہوگئی

یوتھ ویژن نیوز : راوں ماں کے آخری کاروباری ہفتے کے پہلے روز سونے کی قیمت کم ہوگئی ایک ہی دن میں سونا ہزاروں روپے سستا ہوگیا۔
یہ بھی پڑھیں: ڈالر کی قدرمیں اضافہ، روپیہ مزید کمزورہوگیا
کراچی اور لاہور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں کاروباری ہفتے کےپہلے روز ہی سونے کی قیمت ایک ساتھ 1500روپے کمی ہوئی جس کے بعدسونا 2لاکھ 33ہزار روپے فی تولہ ہو گیا اسی ہی طرح 10گرام سونے کی قیمت 1286 روپے کی کمی ہونے سے 10 گرام سونا 1لاکھ 99ہزار 760روپے کا ہوگیا۔
سونے کی عالمی مارکیٹ میں سونا 1 ڈالر فی اونس اضافے سے سونا 1915ڈالر فی اونس پرپہنچ گیا۔
Load/Hide Comments