ڈاکڑیاسمین راشد کا 9 مئی کے واقعے میں تین روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
یوتھ ویژن نیوز : ڈاکڑیاسمین راشد کا 9 مئی کے واقعے میں تین روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا گیا
لاہور کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے ڈاکٹر یاسمین راشد کو تفتیش کے لیے 3روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔
یہ بھی پڑھیں: بجلی کے بلوں میں اضافے کیخلاف احتجاج،سول سوسائیٹی کے چارمطالبات سامنے آگئے
تفصیلات کےمطابق 9 مئی 2023 کو جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں نئی دفعات شامل کرنے کے معاملے پرپولیس نے ڈاکٹر یاسمین راشد کا دوبارہ جسمانی ریمانڈ حاصل کرنے کیلئے عدالت پیش کیا ۔
لاہور کی انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج اعجاز احمد بٹر نے پولیس کی جسمانی ریمانڈ کی درخواست پر سماعت کی ، جبکہ ڈاکٹر یاسمین راشد کے وکیل نے دوبارہ جسمانی ریمانڈ دینے کی مخالفت کی
Load/Hide Comments