عوامی ردعمل کا خوف،میٹرریڈرزکاریڈنگ کےلیے جانےسےانکار

ملک بھر میں بجلی کے بھاری بلوں کے خلاف شدید عوامی احتجاج کے بعد کے بجلی فراہمی کے اداروں نے پولیس سے سکیورٹی مانگ لی
زرایع کے مطابق میٹر ریڈرز نے ریڈنگ کے لئے جانے سے انکار کر دیا۔
میٹر ریڈنگ میں تاخیر کے باعث صارفین کے بلوں کے یونٹ بڑھنے سے بلوں کی مالیت میں مزید اضافے کا خدشہ ہے –
Load/Hide Comments