راجن پور:بجلی کے بلوں میں ناجائز ٹیکسز کے خلاف شہری سڑکوں پر نکل ائے
یوتھ ویژن نیوز:راجن پورمیں کمسٹ ایسوسی ایشن اور انجمن تاجران نے بجلی کے بلوں میں ناجائز ٹیکسز کے خلاف چوک الہ آباد کے مقام پر ٹائر جلا کر روڈ بلاک کر دیا
شہریوں نے بجلی کے بلوں کو چوک الہ اباد کے مقام پر آگ لگا دی
شہریوں کی جانب سے قومی شاہراہ انڈس ہائی وے روڈ کو ٹائر جلا کر مکمل طور پر بند کر دیا گیا
یہ بھی پڑھیں: بجلی کے بلوں میں اضافے کیخلاف احتجاج،سول سوسائیٹی کے چارمطالبات سامنے آگئے
قومی شاہرا انڈس ہائی وے روڈ بند ہونے سے ٹریفک کی لمبی قطاریں لگنے لگی مسافروں کو شدید پریشانی کا سامنا
واپڈا کے خلاف شہریوں کا بھرپور احتجاج جاری
واپڈا کے خلاف احتجاج میں سول سوسائٹی انجمن تاجران کمسٹ ایسوسی ایشن کے ممبران اور شہریوں کی بڑی تعداد شریک
Load/Hide Comments