سندھ ہائی کورٹ نے نگراں وزیراعلیٰ کی تقرری کے خلاف دائر درخواست مسترد کردی

یوتھ ویژن نیوز : سندھ ہائی کورٹ نے نگراں وزیراعلیٰ کی تقرری کے خلاف دائر درخواست مسترد کردی۔
درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ 1973 کے آئین کے آرٹیکل 207 کے تحت ججز ریٹائرمنٹ کے بعد دو سال تک پاکستان کی سروس میں منافع کے عہدے پر نہیں رہ سکتے۔
یہ بھی پڑھیں: 6ماہ کےدوران ساڑھے4 لاکھ پاکستانی ملک چھوڑگئے،رپورٹ جاری
درخواست کو مسترد کرتے ہوئے سندھ ہائی کورٹ نے قرار دیا کہ وزیر اعلیٰ سندھ کا عہدہ 1973 کے آئین کے آرٹیکل 260 میں دی گئی پاکستان کی خدمت کی تعریف کے تحت نہیں آتا۔ اس لیے درخواست خارج کی جاتی ہے
Load/Hide Comments