توشہ خانہ کیس کئ سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری
یوتھ ویژن نیوز : توشہ خانہ کیس کئ سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری.عدالتی کارروائی کا کا تحریری حکمنامہ جاری کردیا گیا.
یہ بھی پڑھیں: حریم شاہ نےسابق وزیراعظم شہبازشریف کی نجی ویڈیو لیک کردی
الیکشن کمیشن کے وکیل نے تسلیم کیا ٹرائل کورٹ نے شکایت کے قابل سماعت ہونگے اور اختیار سماعت پر فیصلہ نہیں دیا، حکمنامہ. ٹرائل کورٹ نے بظاہر ہائی کورٹ کی ہدایات کی حکم عدولی کی، حکمنامہ چیئرمین پی ٹی آئی 5 اگست سے جیل میں ہیں، حکم نامہ۔ ہائی کورٹ اپیلوں پر پہلے فیصلہ کرے،
سزا معطلی کی اپیل ہائیکورٹ میں کل سماعت کیلئے مقرر ہے، حکم نامہ ہائیکورٹ کے فیصلے کا انتظار کرنا مناسب ہے، حکمنامہ کیس کی سماعت کل دن دو بجے ہوگی، حکم نامہ
یہ بھی پڑھیں: وفاقی محتسب نے صوبائی حکومتوں سے وفاقی محکموں کے بقایاجات کی ادائیگی کی درخواست کردی
ٹرائل کورٹ نے بظاہر ہائیکورٹ کی حکم عدولی کی، ہمارے لئے انتظار کرنا مناسب ہے، سپریم کورٹ نے آج کی سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کردیا۔